• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ بندی مذاکرات، مشرق وسطیٰ کی پروازوں کی منسوخی میں کمی

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) عارضی جنگ بندی کے بعد مستقل جنگ بندی کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ ایسے میں پاکستان سے مشرق وسطی کی پروازوں کی منسوخی کم ہوکر 35ہوگئی۔کراچی ابوظہبی بحرین کویت شارجہ دبئی کی 10، لاہور کویت شارجہ دبئی جدہ کی 9 اسلام آباد شارجہ دبئی دمام بحرین کی 6 ملتان دبئی کی 2، پشاور دبئی شارجہ ابوظہبی فجیرہ کی 8 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید