• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

360لیٹر جعلی پانی کی بوتلیں8 کلو پیکنگ مٹیریل ضبط

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی کا معروف برانڈز کی نقل کرکے جعلی پانی کی بوتلیں تیار کرنے والوں کے خلاف ایکشن، 360 لیٹر جعلی پانی کی بوتلیں، 8 کلو پیکنگ مٹیریل ضبط، ملزمان کیخلاف ایف آئی آر درج کرا کر واٹر پلانٹس کی پروڈکشن بند کردی گئی، جلال آباد اور تلمبہ روڈ میاں چنوں میں 2 جعلی واٹر پلانٹس پر کارروائیاں کی گئیں۔
ملتان سے مزید