کراچی( افضل ندیم ڈوگر) منشیات سپلائی میں گرفتار انمول پنکی کے بند بینک اکاونٹ 1439 ٹرانزکشنز، 6کروڑ 40 لاکھ 48 روپے جمع جبکہ 854 ٹرانزکشنز کے ذریعے 6 کروڑ 38 لاکھ 4 ہزار 556 روپے نکلوائے گئے غیر ملکی بینک میں موجود اس اکاونٹ کو ایک ادارے کے مراسلے پر بند کیا گیا تھا۔