اسلام آباد ( رپورٹ، حنیف خالد) وزیراعظم محمد شہباز شریف برطانیہ اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی ایک ہفتے کے جامع تاریخ ساز دورہ کے بعد اپنے وفد کے ہمراہ کل 29 ستمبر کو لندن سے اسلام آباد واپس روانہ ہونگے آج 28 ستمبر کو وہ اپنے ذاتی معالج سے لندن میں میڈیکل چیک اپ کرائیں گے۔