• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منی لانڈرنگ ٹیکس سے الگ جرم قرار FBR کو فیصلے سے قبل تحقیقات کی اجازت

کراچی (نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کو ٹیکس سے الگ جرم قرار دیدیا اور فیصلے میں کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس کیس کے فیصلے سے قبل منی لانڈرنگ کی تحقیقات کرسکتا ہے۔ ایف بی آر نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے منی لانڈرنگ اور مالی جرائم کیخلاف کارروائی کو تقویت ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کو ٹیکس سے الگ جرم قرار دے دیا اور فیصلے میں کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس کیس کے فیصلے سے قبل منی لانڈرنگ کی تحقیقات کرسکتا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کو ٹیکس سے الگ جرم قرار دے دیا اور فیصلے میں کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس کیس کے فیصلے سے قبل منی لانڈرنگ کی تحقیقات کرسکتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید