• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوحہ سے سیالکوٹ آنیوالی پرواز کی مقبوضہ جموں و کشمیر میں لینڈنگ، ایوی ایشن ذرائع

کراچی (نیوز ڈیسک) دوحہ سے سیالکوٹ آنے والی پرواز نے بھارتی مقبوضہ جموں وکشمیر میں لینڈنگ کی ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق قطر ائیر کی پرواز کو سیالکوٹ ائیرپورٹ پر لینڈ کرنا تھا لیکن پرواز اچانک پاکستان کی فضائی حدود سے گزر کر مقبوضہ جموں ائیرپورٹ پر لینڈ ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید