• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سپر ہائی وے وادی حسین قبرستان کے قریب بجلی کے پول سے تار کاٹتے ہوئے کرنٹ لگنے سےنامعلوم شخص ہلاک ہوگیا ، لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید