• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)لیاری کمہار واڑہ میوہ شاہ مسجد کے قریب گھر کی چھت گر گئی ،جانی نقصان نہیں ہوا ،واقعہ کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو رضا کار موقع پر پہنچ گئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید