• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہیل ضیا بٹ چیمبر آف پاکستان تاجر اتحاد کے سرپرست نامزد

ملتان (سٹاف رپورٹر) معروف سیاسی و سماجی رہنما سہیل ضیابٹ چیمبر آف پاکستان تاجر اتحاد کے سرپرست نامزد ہو گئے، سب کو ساتھ لے کر چلنے کاعزم،چیمبرآف پاکستان تاجر اتحاد کے مرکزی صدر ملک خالد بھٹہ نے سینئر سیاست دان سہیل ضیا بٹ سے ملاقات کی اور انہیں تاجر اتحادکی سرپرستی کی درخواست کی جو انہوں نے قبول کرتے ہوئے کہا کہ میں چیمبرآف پاکستان میں سرپرست ہونے کے ناتے صوبے اور ضلعی سطح پر تاجر برادری کو متحد کروں گا اور دیگر دھڑوں کو بھی چیمبر آف پاکستان تاجر اتحاد میں شامل کراؤں گا تاکہ ہم سب متحد ہو کر ایک آواز بن کر تاجروں کے مسائل اجاگر کریں اور حکومتی ایوانوں سے انہیں حل کرائیں۔
ملتان سے مزید