• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ٹرمپ اپنے ہی فیصلوں کے منفی اثرات کی زد میں

نیویارک (عظیم ایم میاں) صدر ٹرمپ اپنے ہی فیصلوں کے منفی اثرات کی زد میں، صدر باک اوباما کے دو ر میں ایران کو 400؍ ملین ڈ الر کی جائز ادائیگی کو اسیکنڈل قرار دینے والے ڈونلڈٹرمپ نے ایران کے خلاف اسرائیلی اشتراک سے ایک تباہ کن چار ہفتے کی جنگ شروع کر رکھی ہے لیکن وہ اب اپنے ہی متضاد فیصلوں کی زد میں آرہے ہیں۔ ایران کے خلاف انہوں نے مسلسل امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے خلاف جنگ کا آغاز کرتے ہوئے عالمی سطح پر ’’انرجی‘‘ کے بحران کو حل کرنے کی بات بھی کی اور ماضی میں صدر اوباما کے 400؍ ملین ڈالرز کی جائز ادائیگی پر شدید تنقید کی تھی۔

اہم خبریں سے مزید