• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران سے پاکستان کی 2 پروازوں کی راڈار پر سب سے زیادہ ٹریکنگ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ فلائٹ ریڈار 24پر ایران سے پاکستان آنے والی دو پروازیں سب سے زیادہ ٹریک کی گئیں۔ ویب سائٹ کے مطابق پرواز IRAN04 کو 13 ہزار سے زائد جبکہ پرواز IRAN05 کو 9 ہزار سے زائد یوزر ٹریک کیا۔ پرواز IRAN04 نے ایران کے گرگان ائیرپورٹ سے پرواز بھری جبکہ دوسری پرواز کے ٹیک آف کا مقام دستیاب نہیں۔ یہ دونوں پروازیں چمن کے اوپر پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوئیں۔

اہم خبریں سے مزید