• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن مذاکرات، مشرق وسطی فلائٹ آپریشن بحالی کی جانب گامزن

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ایران امریکہ اسرائیل جنگ روکنے کے بعد مذاکرات کے موقع پر مشرق وسطی کا فلائٹ آپریشن بحالی کی جانب گامزن ہے۔ عراق نے 24 گھنٹے کے دوران بغداد، قاہرہ، ایربل ایئرپورٹس سے امان، دبئی، قاہرہ، استنبول، مدینہ کہ مابین 24 پروازیں آپریٹ اڑائیں۔ ایمرٹس ایئر نے اپنی پروازیں دنیا کی 100 منزلوں سے بڑھا دی ہیں جبکہ قطر ایرویز اتحاد، فلائی دبئی اور ایئر عربیہ نے بھی اپنے فلائٹ اپریشن کو وسعت دے دی ہے۔

اہم خبریں سے مزید