تقریب حلف برداری، مریم نواز کے سبز جوڑے کی تفصیلات سامنے آگئیں
آبادی کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی نومنتخب وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے بعد اعلیٰ عہدے پر فائض ہوکر ملکی سیاست میں تاریخ رقم کردی۔
February 27, 2024 / 02:37 pm
ملکی تاریخ میں اب تک کتنی بار انتخابات مقررہ وقت پر ہوئے؟
ملکی تاریخ میں اب تک کتنی بار انتخابات مدتِ وقت پر ہوئے
February 02, 2024 / 12:34 pm
1970 سے 2018 تک پاکستانی عوام سے کون کون سے وعدے کیے گئے؟
مسلم لیگ (ن) نے الیکشن 2024 کے لیے انتخابی منشور کا اعلان کر دیا۔
January 31, 2024 / 10:17 am
دوسری شادی پر ثناء جاوید نے کس ڈیزائنر اور کتنے کا جوڑا پہنا؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید کی جانب سے ہفتے کی صبح (آج) شادی کے اعلان نے سب کو حیران کر دیا۔
January 20, 2024 / 02:43 pm
ماضی میں عمران اور نواز کب اور کس حلقے سے مد مقابل آئے؟
الیکشن سال 1997 میں لاہور سے قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 95 وہی حلقہ ہے جہاں سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف 1985 سے جیتتے آرہے تھے۔
January 13, 2024 / 03:44 pm
سال 2023 میں انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں کیا چھایا رہا، کون سی خبر سب سے زیادہ پڑھی گئی؟
سال 2023 کے اختتام میں اب بس کچھ ہی دن باقی ہیں ، یہ سال کیسے پلک چھپکتے ہی نکل گیا کہ مانو کل کی ہی بات ہو کہ سال کا آغاز ہوا تھا اور اب ہم نئے سال کی آمد کی تیاریاں کر رہے ہیں۔
December 29, 2023 / 09:12 am
امام کی انمول نے مہندی پر کتنے کا جوڑا پہنا؟
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بلے باز امام الحق کی ہونے والی دلہنیا کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد ان کے خوبصورت جوڑے کا چرچا ہو رہا ہے۔
November 22, 2023 / 11:23 am
ماہرہ خان نے شادی پر کتنے کا جوڑا پہنا؟
پاکستان کی سُپر اسٹار ماہرہ خان اپنے دیرینہ دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم کے ہمراہ نجی تقریب میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔
October 02, 2023 / 08:59 am
انشا آفریدی نے اپنی رخصتی پر کس ڈیزائنر کا جوڑا پہنا؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی انشا آفریدی پیا دیس سدھار گئیں۔
September 20, 2023 / 09:48 am
کویت میں 5 مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی
کویت میں داعش کے رکن سمیت 5 مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی۔
July 27, 2023 / 03:02 pm
فلم ’تیری میری کہانیاں‘ عید الاضحیٰ پر سنیما گھروں کی زینت بن گئی
کراچی کے نجی سینما گھر میں عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم ’تیری میری کہانیاں‘کے شاندار پریمیئر کی تقریب منعقد ہوئی۔
July 01, 2023 / 04:04 pm
انشا آفریدی کے نکاح کے جوڑے کی تفصیلات سامنے آگئیں
حال ہی میں نکاح کے بندھن میں بندھنے کے والی اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی نے اپنے نکاح کے موقع پر ’ریبلک ویمنز ویئر بائی ثناء سکندر خان‘ کا جوڑا زیب تن کیا۔
February 06, 2023 / 02:10 pm
’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا انعقاد، پاکستانی نوجوانوں کا اہم کردار
فٹ بال میچ کے عالمی میلے ’فیفا‘ کی میزبانی کرنے کا موقع تاریخ میں پہلی بار ایک مسلم ملک ’قطر‘ کو ملا تو تمام مسلم امہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ گوکہ پاکستان فیفا ورلڈ کپ میں شامل تو نہیں لیکن اسے کامیاب بنانے کے لئے ہر میدان میں پیش پیش ہے۔
December 16, 2022 / 01:18 pm
ایک قوم ایک نصاب
November 08, 2019 / 02:47 pm