Khawaja Naveed Ahmad - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
منگل 03 صفر المظفر 1439ھ 24 اکتوبر 2017ء
خواجہ نوید احمد
آئین جوانمرداں
September 17, 2016
خوش ہیں؟ ناخوش ہیں؟ آج کیا ہیں آپ

کبھی نیکی بھی اس کے جی میں، گر آجائے ہے، مجھ سےجفائیں اپنی کر کے یاد، شرما جائے ہے، مجھ سےخدایا! جذبہ دل کی مگر تاثیر الٹی ہے!کہ جتنا کھینچتا ہوں، اور کھچتا جائے ہے مجھ سے (غالب)میں نے گزشتہ کئی روز سے کالم نہیں لکھا۔ وجہ یہ ہے کہ تمام ساتھی کالم نویس اورٹاک شوز کے اینکر حضرات ایک ہی تکرار میں مصروف تھے اور وہ تھی پاناما لیک...
August 13, 2016
اثر بقدر دعا نہیں

لندن سے وطن واپسی پر پورے ملک کو خوش و خرم اور شادماں دیکھا۔ ہر طرف چودہ اگست کے یوم آزادی کے جشن کی تیاریاں یکم اگست سے ہی شروع ہوگئی تھیں۔ چاروں سمت گہماگہمی تھی۔ تمام ٹی وی چینل رنگ برنگے پروگراموں کے کلپ چلا رہے تھے جو انہوں نے چودہ اگست کیلئے تیار کئے ہوئے ہیں۔ بازاروں میں رونقیں تھیں، لوگ اپنے گھروں پر لگانے کیلئے پاکستان کے...
May 14, 2016
داستاں چھوڑ آئے

اگرچہ زور ہوائوں نے ڈال رکھا ہےمگر چراغ نے لو کو سنبھال رکھا ہےہم ایسے سادہ دلوں کو وہ دوست ہو کہ خداسب ہی نے وعدۂ فردا پہ ٹال رکھا ہے(احمد فراز)الیکٹرونک میڈیا پر ہر روز پاناما لیک کی تکرار سن سن کر دل سخت بور ہو گیا ہے اور مزید ٹی وی دیکھنے کو جی ہی نہیں چاہتا، خاص طور پر جب ہر ایرے غیرے کا نام پانامالیک کی فہرست میں آ گیا ہے تو...
May 02, 2016
عقدہ کشائی میں یہ ڈھیل!

آہ جاں سوز کی محرومی تاثیر نہ دیکھہو ہی جائے گی کوئی جینے کی تدبیر دیکھکچھ بھی ہوں پھر بھی دکھے دل کی صدا ہوں ناداںمیری باتوں کو سمجھ، تلخی تقریر نہ دیکھ(مجروح سلطان پوری)24اپریل کے دن پاکستان میں جلسوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ، کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کا جلسہ اور لاہور میں جماعت اسلامی کا...
April 23, 2016
…اپنا توبن

راز الفت چھپا کے دیکھ لیادل بہت کچھ جلا کے دیکھ لیاآج ان کی نظر میں کچھ ہم نےسب کی نظریں بچا کے دیکھ لیا(فیض)ہم نے کیا پوری دنیا نے دیکھ لیا وہ الگ بات ہے کہ کسی نے نظریں ملاکر دیکھا اور کسی نے نظریں بچا کر دیکھا۔ موصوف نے بھی سب کو نظریں چرا کر دیکھ لیا ،مگر کچھ ہو نہیں سکتا یہاں روایت نہیں ہے خود گھر جانے کا رواج نہیں ہے۔ یہاں قوم کی...
April 18, 2016
خواب کی تعبیر نہ دیکھ

انکار نہ اقرار بڑی دیر سے چپ ہیںکیا بات ہے سرکار بڑی دیر سے چپ ہیںاب کوئی اشارہ ہے نہ پیغام نہ آہٹبام و در و دیوار بڑی دیر سے چپ ہیں(احمد فراز)پاناما لیکس کا شور و غوغا اپنی جگہ۔ وزیر اعظم نے لندن میں اخباری نمائندوں سے سوال کیا کہ میری سمجھ میں نہیں آتا کہ ہوا کیا ہے۔ وزیر اعظم صاحب نے درست فرمایا۔ یہاں 80فیصد عوام کی سمجھ میں نہیں...
April 09, 2016
پائوں کی زنجیر نہ دیکھ

کوئی ہم نفس نہیں ہے کوئی رازداں نہیں ہےفقط ایک دل تھا اب تک سووہ مہرباں نہیں ہےکسی آنکھ کو صدا دوکسی زلف کو پکارو بڑی دھوپ پڑ رہی ہے کوئی سائبان نہیں ہے ( مصطفی زیدی)پانامالیکس اور پھر اسکے بعد ہونے والی میڈیا پر بحث اور پھر لچھے دار تبصروں نے تو سارا سیاسی ماحول راتوں رات بدل دیا۔ آئس لینڈ کے کمزور دل وزیراعظم نے استعفیٰ دے کر...
April 02, 2016
جسے ارماں ہوگا

اپنوں نے وہ رنج دیئے ہیں بیگانے یاد آتے ہیںدیکھ کے اس بستی کی حالت ویرانے یاد آتے ہیںاس نگری میں قدم قدم پر سر کو جھکانا پڑتا ہےاس نگری میں قدم قدم پر بت خانے یاد آتے ہیں ( حبیب جالب)وطن سے دوروطن کی یاد بہت آتی ہے ، میں جب کراچی میں ہوتا ہوں تو نہ خبریں سننے کا وقت ملتا ہے اور نہ ہی اخبار کو تفصیل سے پڑھنے کی فرصت ہوتی ہےمگر...
February 27, 2016
تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے

اداسی کو بیاں کیسے کروںخموشی کو زباں کیسے کروںبدلنا چاہتا ہوں اس زمین کویہ کار آسماں کیسے کروں ( منیر نیازی)سابق صدر آصف علی زرداری کو خبروں میں رہنے کافن بخوبی آتا ہے ۔ پہلے انہوں نے اینٹ سے اینٹ بجانے کی تقریر کرکے عالمی شہرت حاصل کی اور پھر فوراً ملک کی ساری اینٹیں چھوڑ کر بیرون ملک روانہ ہوگئے ۔ اب انہوں نے فوج کی حمایت...
February 20, 2016
اب اور ہے رنگ زمانے کا

گلشن پرست ہوں مجھے گل ہی نہیں عزیزکانٹوں سے بھی نباہ کئے جا رہا ہوں میںمجھ سے ادا ہوا ہے جگر جستجو کا حقہر ذرے کو گواہ کئے جا رہا ہوں میں (جگر مراد آبادی)میں نے اپنے پچھلے کالم میں پی آئی اے کے کارکنوں اور حکومت کے درمیان ہونے والی رسہ کشی میں افہام و تفہیم کا راستہ نکالنے کا مشورہ دیا تھا۔ خدا کا شکر ہے کہ فی الحال مسئلہ خوش...
February 06, 2016
ہارےبھی تو بازی مات نہیں

وہی حالات ہیں فقیروں کےدن پھرے ہیں فقط وزیروں کےہر بلاول ہے دیس کا مقروضپائوں ننگے ہیں بےنظیروں کے (حبیب جالب)5 فروری بروز جمعہ ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔ اسکولوں میں بچوں نے رنگا رنگ پروگرام پیش کئے۔ خود وزیر اعظم میاں نواز شریف مظفر آباد پہنچ گئے جہاں پولیس کے چاک و چو بند دستے نے انہیں سلامی پیش کی۔ ٹی وی چینلز...
January 23, 2016
ضرور اے نگہ ناز کوئی بات ہوئی

لطف نہیں کرم نہیںجور نہیں ستم نہیںبرسر عالم وجودکون سی شے عدم نہیں (فراق گھورک پوری)میں نے اپنے گزشتہ کالم میں مودی کی اچانک پاکستان آمد، پاک بھارت دوستی کے تانے بانے پھر پٹھان کوٹ پر حملہ اور جان کیری کے ٹیلی فون کے بارے میں لکھا تھا۔ ابھی پٹھان کوٹ حملے کی تفتیش جاری تھی کہ اچانک مذاکرات ملتوی ہوئے اور پھر چارسدہ یونیورسٹی...
January 16, 2016
اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی

اتنے دنوں سے کالم نگار اور الیکٹرونک میڈیا کے مبصر حضرات اور اینکرز قیاس آرائیاں کر رہے تھے کہ مودی اچانک پاکستان کیسے آگئے؟ ویزہ کس نے کب اور کہاں دیا؟ وزیراعظم کی نواسی کی رخصتی کا دعوت نامہ کب اور کس نے مودی کو ڈیلیور کیا اور آیا یہ کہ یہ سیاسی میٹنگ تھی یا صرف شادی میں شرکت تھی وغیرہ وغیرہ۔ مختصر ملاقات میں جناب وزیراعظم نے...
December 22, 2015
ہم سے سرگراں کیوں ہو

دیدہ تر وہاں کون نظر کرتا ہےکاسہ چشم میں خوں ناب جگرلے کے چلواب اگر جائو پئے عرض و طلب ان کے حضوردست و کشکول نہیں ،کاسہ سرلے کے چلو (فیض)16دسمبر کا دن اپنےساتھ بے شمار اداس یادوں کو لیکر آیا اور گزر بھی گیا۔ یہ دن ہماری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔اس روز آرمی پبلک اسکول پشاور کے معصوم بچوں کو خون میں نہلا دیا گیا۔ ان کے ساتھ اساتذہ...